• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطرناک ملزموں کا گرفتاری سے بچنے کیلئے پلاسٹک سرجری کروانے کا انکشاف اسپتالوں سے 5سالوں کا ریکارڈ طلب

سرگودھا (نمائندہ جنگ) حکومت نے خطرناک ملزمان کی جانب سے پلاسٹک سرجری کروائے جانے کے انکشاف کے بعد سرجری کرنیوالے اسپتالوں کے حکام سے سرجری کرانے والوں کا ڈیٹا طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق ریڈ بک سمیت دیگر اہم مقدمات میں ملوث ملزموں کی پلاسٹک سرجری کروائے جانے کے انکشاف کے بعد ان کی گرفتاری کیلئے حکومت نے ہسپتالوں سے ان افراد کا جنہوں نے 5 سال کے دور ا ن پلاسٹک سرجری کروائی ہے تفصیلات طلب کرلی ہیں تاکہ خطرناک ملزموں کی گرفتاری میں مددمل سکے۔
تازہ ترین