• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا ،تحفظ خواتین کیلئے ضلعی سطح پر وومن کمیٹی کے قیام کا اعلان، تیزاب گردی کو دہشتگردی قرار دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ جنگ) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ میں خواتین کے تحفظ کیلئے اضلاع کی سطح پر وویمن کمیٹیوں کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے ’’تیزاب گردی‘‘ کو دہشت گردی اور نا قابل معافی قرار جرم قراردینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا ، صوبہ کے ہر ڈویژن میں خواتین کیلئے الگ دارالامان قائم ہوں گے جبکہ وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کیلئے وراثت کے قانون کو مزید موثر بنایا جائیگا ، صوبہ میں ان پڑھ خواتین کیلئے ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا جائیگا جہاں ہنر سیکھنے کے بعد خواتین کوکاروباری قرضے دئیے جائیں گے جبکہ صوبہ میں گداگری کے خاتمہ کیلئے بھی قانون سازی کی جائیگی۔
تازہ ترین