• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوان صدر آج صبح 9 سے شام 4 بجے تک عوام کیلئے کھول دیا جائیگا

اسلام آباد( نمائندہ جنگ) ایوان صدر آج (ہفتہ کو) صبح 9بجے سے شام 4بجے تک عوام کیلئے کھول دیا جائیگا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوریج کیلئے آنے والے صحافی اور کیمرہ مین براہ مہربانی اپنا میڈیا کارڈ اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
تازہ ترین