• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(مانیٹرنگ سیل)سندھ گورنمنٹ نے گرین اور اورنج لائن بس منصوبوں ،جو کہ زیرتعمیر ہیں، کے بعد اب ریڈ لائن بس منصوبے کی پلاننگ شروع کر دی ہے۔یہ بس سروس براستہ یونیورسٹی روڈ ماڈل کالونی کو نمائش چورنگی سے ملائے گی۔اس عزم کا اظہار وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ کو اسی ماہ شروع کر دیا جائےگا۔
تازہ ترین