• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینگریٹ کریمپ، انجیلا مرکل کی جانشین و پارٹی لیڈر منتخب


اینگریٹ کریمپ کیرن باؤرکو انجیلا مرکل کا جانشین اور کرسچین ڈیموکریٹس کا لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔

اینگریٹ کریمپ کیرن باؤر کے مقابلے میں ارب پتی تاجر فریڈرچ مرز تھےجن پر انہیں صرف 25 ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی۔

جانشین منتخب ہونے کے بعد اینگریٹ کریمپ کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی کے اندر پھر سے جان ڈالیں گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ ان  ووٹوں کو پھر سے حاصل کرنے کی کوشش کریں گی جنہیں پارٹی رائٹ ونگ پاپولسٹ اور گرینز کے حق میں گنوا چکی ہے۔

تازہ ترین