• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فن لینڈکے آسما ن پر گز شتہ دنو ں رنگوں کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

فن لینڈ میں دکھائی دینے والایہ قدرتی منظررنگین لہریں فضا میں مو جو د مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گر د مو جو د برقی لہروں اور مختلف گیسو ں کے ٹکر انے سے وجو دمیں آیا جنہیں کئی علاقوں کے آ سمان پر دیکھا گیا ۔

رنگوں کے اس انو کھے اور قدرتی نظارے نے دیکھنے والوں کو نہ صرف حیران کیا بلکہ خو ش بھی کر دیا ۔

تازہ ترین