• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں بیس ہزار سے زائد پردیسی پرندوں کی آمد


چین کے قدرتی حسن سے مالا مال علاقے Wetlandسے منظرِ عام پر آنے والی اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بیک وقت20 ہزارسے زائد مہاجرپرندوں پر مشتمل یہ جھنڈ سائیبیریا سے چین پہنچا ہے اور آئندہ کچھ مہینوں تک یہاں قیام کرینگے ۔

آسمان پر اُڑتے ہزاروں کی تعداد میں پرندے جیسے گرد وغبار کی طوفان کی شکل لیے ہوئے ہیں لیکن بار بار اپنا رُخ اور فارمیشنز تخلیق کرتا یہ جھنڈ دور سے جیسے آسمان پر ہلتے جلتے شکلیں تبدیل کرتے بادل کا سا منظر پیش کررہا ہے۔

تازہ ترین