• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاپنگ کا شوق صرف انسانوں میں ہی نہیں جانوروں میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہی دیکھ لیجئے امریکی ریاست میساچوسس میں رات گئے اودھ بلاؤ کا ایک جوڑا جنگلی زندگی سے اکتا کر ایک اسٹور میں شاپنگ کے لیے پہنچ گیا۔


لیکن کچھ پسند نہ آنے پر جلد ہی دونوں بور ہو کر باہر نکل گئے۔

تازہ ترین