• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کے ساحل پرنوجوان مشکل میں پھنس گیا


کبھی کبھی انسان ایسی صورتحا ل کا شکار ہو جاتا ہے کہ لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں ، آسٹریلیا کے ساحل پر اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو سمندر پر تفریح کرنے پہنچا اور اونچی اونچی لہروں سے لطف اندوزہوتا رہا جیسے ہی اٹھ کر کنارے کی جانب واپس آنے لگا تو گیلی چٹان پر پاؤں رکھتے ہی توازن کھو بیٹھا اور بری طرح پھسل گیا۔

سَر کے بل گرنے سے اس نوجوان کو جہاں بری طرح چوٹ لگی وہیں جلد بازی کی سزا بھی مل گئی ۔

تازہ ترین