• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جینیریشنز اسکول نارتھ کیمپس میں اوپن ہائوس تقریب کا انعقاد

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جینیریشنز اسکول نارتھ کیمپس میں ʼʼ اوپن ہاوس ʼʼ کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں اسکول کی پرنسپل ڈاکٹر غزالہ صدیقی نے کہا کہ اوپن ہاوس تقریب کا مقصد اسکول میں نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے بارے میں شعور بڑھانا تھا۔ والدین کو تعلیمی سال 2019-20 کے داخلوں کے لیےمعلومات فراہم کی گئیں۔
تازہ ترین