• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سینٹر کی جنرل باڈی کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایم اے کی 33ویں دو سالہ میڈیکل کانفرنس کے دوران پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سینٹر کے انتخابات ہوئے ۔ انتخابی عمل کی جنرل باڈی کی توثیق کے بعد عہدیداروں کا اعلان کیا گیا، جس کے مطابق ڈاکٹر اکرام احمد تونیو لاڑکانہ کے صدر، ڈاکٹر سلمہ کندی (ایبٹ آباد کی صدر ، ڈاکٹر ایس ایم قیصر سجاد کراچی کےسیکریٹری جنرل،ڈاکٹر قاضی محمد واثق کراچی کے خازن، ڈاکٹر عامر سلیم قصور کے جوائنٹ سیکریٹری ، ڈاکٹر سعید احمد کوئٹہ کے جوائنٹ سیکریٹری ۔II، ڈاکٹر سرور جمیل صدیقی کراچی اور چیئرمین ایڈیٹوریل بورڈ۔ جے پی ایم اے شامل ہیں۔
تازہ ترین