• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیلیڈ ( جنگ نیوز) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا، بھارتی ٹیم دوسری اننگز میں 307 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس نے آسٹریلوی ٹیم کو فتح کیلئے مجموعی طور پر 323 رنز کا ہدف دیا۔

تازہ ترین