• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3روز کیلئے لندن آیا ،پاکستان میں طوفان آگیا،فوادچوہدری

لندن (مانیٹرنگ سیل) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ تین روز کے لیے لندن آیا لیکن پاکستان میں طوفان آگیا،ہم سیاسی منزل پر پہنچ چکے معاشی سفر کو بھی جلد مکمل کریں گے،تجاوزات کیخلاف آپریشن کے بارے میں نظرثانی پٹیشن دائرکر دی ہےپی ٹی آئی کارکنان جو ہائی کمیشن پراحتجاج کرتے رہتے تھےانکےمسائل جاننےکاموقع ملا،آج پاکستان میں کرپشن ڈے ہے،خورشیدشاہ کےبیان سے لگتاہےاینٹی کرپشن ڈےکی اصل صورت نہیں آئی،لندن میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہتجاوزات کیخلاف آپریشن کے بار ے نظرثانی پٹیشن دائرکر دی ہے،شیخ رشید نےکس تناظر میں بات کی اس پر کچھ نہیں کہ سکتا۔
تازہ ترین