• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور چین کے درمیان آج اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) پاکستان اور چین کے درمیان آج دفتر خارجہ میں مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق،مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کریں گی۔چینی وفد وائس منسٹر کی قیادت میں مذاکرات میں شریک ہوگا۔ چینی وفد وزیر خارجہ شاہ محمود سے بھی ملاقات کرے گا۔
تازہ ترین