• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالج اساتذہ کےنجی تعلیمی اداروں میں پڑھانے پر پاپندی، بیان حلفی لیا جائیگا

مظفرگڑھ (اے پی پی) سرکاری کالجوں کے اساتذہ کےاکیڈمیوں اور نجی تعلیمی اداروں میں پڑھانےپر پاپندی لگا دی گئی ہے۔ اساتذہ پرائیویٹ اداروں میں نہ پڑھانے کا بیان حلفی اسٹامپ پیپر پر جمع کرائیں گے ۔کالج اساتذہ کو نجی اداروں میں پارٹ ٹائم کوچنگ کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔ خفیہ ٹیمیں اساتذہ کی مانیٹرنگ کریں گی۔خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
تازہ ترین