• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کےخلاف آج پیر کو بھی نیب ریفرنسز کی سماعت ہوگی۔ سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ محمد حارث العزیزیہ سٹیل میٹل ریفرنس میں اپنے حتمی دلائل جاری رکھیں گے۔احتساب کورٹ نمبر 2کے جج محمد ارشد ملک سماعت کریں گے، سابق وزیراعظم عدالت میں پیش ہونگے۔

تازہ ترین