• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ(اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ میں اتوار کو مطلع ابرآلود رہااور شام کو ہلکی بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا محکمہ موسمیا ت کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 5،بارکھان 7، دالبندین6، گوادر16، قلات3، خضدار12 ،لسبیلہ 17 ،نوکنڈی 9 ، سبی10، تربت10 اور ژوب میں 4 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ پیر کو کوئٹہ اور ژوب ڈویژن میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
تازہ ترین