• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سرہ غڑگئی کے پہاڑ سے ایک لاش برآمد ہوئی لیویز کے مطابق سرہ غڑگئی لیویز تھانے کو اتوار کی صبح اطلاع ملی تھی کہ پہاڑ کے قریب ایک لاش پڑی ہوئی ہے جس پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق مقتول کی موت سر پر کلہاڑی کا وار لگنے سے ہوئی ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو شناخت کیلئے سول ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا۔
تازہ ترین