• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب سے شراب اورمسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد ہونے پر 11افرادگرفتار

کوئٹہ(این این آئی)حب پولیس اورایف سی نے مشترکہ کارروائی کے دوران 11افرادکو گرفتار کرکے شراب اور 5مسروقہ موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لیں۔
تازہ ترین