• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹی پر چھاپہ ، دو غیر ملکی گرفتار ، بھاری مقدار میں شراب اور آلات کشید برآمد

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ شالیمار پولیس نے سیکٹر ایف ٹین فورمیں شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر دو غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں شراب ،بئیر اور آلات شراب کشید برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 136کارٹن کل 2640بوتل بئیر ،240بوتلیں غیر ملکی شراب اور 500بوتلیں کشید جبکہ تین کینوں میں 180لٹر ،ڈائی،خام مال 10توڑے،دس بالٹی، کیمیکل، مکسچر مشین بھی پولیس میںقبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین