• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے 4اشتہاریوں اور 7عدالتی مفروروں کو گرفتار کرلیا ۔تھانہ مندرہ پولیس نے اشتہاری مجرموں سید قربان اور سید رضوان،تھانہ صدرواہ پولیس نے اشتہاری شیرزمان ،تھانہ پیرودھائی پولیس نے اشتہاری مجرم گلزار کو ، تھانہ کلرسیداں پولیس نے عدالتی مفروروں یسینٰ ،بشارت اور شعبان ،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے عدالتی مفروروں سلمان ، ساجد اور حنیف جبکہ تھانہ سول لائن پولیس نے عدالتی مفرور عاطف شاہ کو گرفتارکرلیا ۔
تازہ ترین