• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون ویلنگ کرنیوالے چھ موٹرسائیکل سوار گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ون ویلنگ کرنیوالے چھ موٹرسائیکل سواروں کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پی ایچ پی کےاے ایس آئی محمد وسیم نے بتایاکہ جاپان روڈ پر 6موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری و لاپرواہی سے ون ویلنگ کر تے آئے اورموٹر سائیکل بھگا لے گئے ۔تعاقب کر کے انہیں روکا گیا۔ان کے نام اور کوائف سہیل گلزار موٹر سائیکل نمبر آرآئی ایم -9292، شاکر موٹر سائیکل بلا نمبر ، شہزور ولی خان موٹر سائیکل بلا نمبر، محسن غفار موٹر سائیکل نمبراوکے این -8280، عبدالقدوس موٹرسائیکل بلا نمبر، شفاقت رحمان موٹر سائیکل نمبرآرآئی آر-300معلوم ہو ئے۔
تازہ ترین