آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 13؍شوال المکرم 1440ھ17؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری کی وارداتوں میں ملوث چار ملزم گرفتار ، 16چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار)تھانہ رمنا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر کے 16چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد کر لئے ہیں ،مزید برآمدگیوں کے لئے تفتیش جاری ہے ۔ایس ایس پی اسلام آباد وقار الدین سید نے تمام افسران کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ ضلع بھر کے تمام افسران جرائم پیشہ عناصر کے لئے ٹھوس اقدامات کریں اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات بروئے کارلائیں ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں