• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) کمیونٹی سکولوں میں تعینات اساتذہ کا دھرناپارلیمنٹ ہائوس کے سامنےا توار کو ساتویں روز بھی جاری رہا۔جس میں شریک ڈیڑھ سو سے زائد خواتین، مرد اساتذہ موجود رہے۔ کمیونٹی سکول ٹیچر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کاکہنا ہےکہ ہم اپنی ملازمتیں ریگولر نہ کراسکے تو یہاں سے ہماری میتیں ہی جائیں گی اگلے مرحلے میں تا مرگ بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔
تازہ ترین