آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل11؍رجب المرجب 1440ھ 19؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) انڈسٹریل ایریا پولیس نے دو ڈاکٹرزکے خلاف قتل خطا کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی ۔ عاصم منظور نے رپورٹ درج کرائی کہ اس کا برادر نسبتی فہیم دل کی تکلیف کی وجہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا جو وفات پاگیا۔ مدعی کا مؤقف ہے کہ ڈاکٹرز کی غفلت سے اس کی موت واقع ہوئی ۔ پولیس نے مدعی کی طرف سے نامزد ڈاکٹر حسیب الرحمن اور ڈاکٹر نسیم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں