• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) گولڑہ پولیس نے جی 12 کی رہائشی عظمت بی بی کی رپورٹ پر علی اورثمر کے خلاف گھر میں گھس کر مارنے اور بد سلوکی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ مدعیہ کے مطابق بچے کو ڈانٹنے کے معاملے پر مدعیہ اور اس کی چھوٹی بہن کو مارا پیٹا اور کپڑے پھاڑ دئیے۔
تازہ ترین