• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھکر، دھند کے باعث ٹرک رکشے پر الٹ گیا، 2افراد جاں بحق

پنجاب کی ضلع بھکر کے قصبے دریا خان میں شدید دُھند کے باعث حادثہ پیش آیا ہے۔

دریا خان میں میانوالی ملتان روڈ پر شدید دھند کے باعثٹرک رکشے پر اُلٹ گیا جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی ٹرک کے نیچےپھنسی ہوئی لاشیں نکال لی گئیں ہیں، ٹرک کا ذرائیور زخمی ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمی ڈرائیور کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین