لندن میں کرسمس کے حوالے سے سالانہ سانتا کون کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں منچلے سانتا کلاز کا روپ ھارے سڑکوں پر نکل آئے۔
لندن کے کنگ کراس سے شروع ہونے والے اس دلچسپ پریڈ میں ہزاروں افراد نے سانتا کلاز کے کاسٹیوم زیب تن کئے شرکت کی اور مختلف راستوں سے گزرتے ہوئے نہ خوب ہلہ گلہ کیا اور مسیحی تہوار کی آمد کو بھرپور انداز میں منایا۔