• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف: پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی

صفحات: 432 ،قیمت: 999روپے

ناشر:گگن شاہد، امر شاہد، پرنٹر، پبلشر اینڈ بُک سیلرز، بُک کارنر، جہلم، پاکستان

بابا گُرو نانک جیسی عظیم شخصیت پر مختلف زبانوں میں بے شمار کتابیں لکھی جاچُکی ہیں، مگر اُردو زبان میں اس موضوع پر بہت کم کتب شایع ہوئی ہیں۔دورِ حاضر کے مایہ ناز ادیب، محقّق، ادب کے استاد اور مصنّف، پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی نے بابا گُرونانک کی شخصیت، حالاتِ زندگی اور ان کے پیغام کے حوالے سے یہ مفصّل و جامع کتاب تحریر کر کے نہ صرف سکھ مذہب کے حوالے سے آگاہی فراہم کی ہے، بلکہ بابا گُرونانک کا پیغام بہت آسان زبان میں قارئین تک پہنچانے کی بھی کوشش کی ہے۔ یہ کتاب اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ مصنّف نےبابا گُرو نانک کے حالات، کارناموں، سکھ مَت کے فلسفے اور عقائد کوبغیر کسی رنگ آمیزی کے بلا کم و کاست بیان کیا ہے۔

تازہ ترین