• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا:خطروں کے کھلاڑیوں کی بلند پہاڑ پربائیک رائیڈنگ

یوں تو آپ نے کئی منچلوں کوبائیک چلاتے ہوئے مختلف اسٹنٹ پیش کرتے دیکھا ہوگا لیکن ان میں سے کچھ سر پھرے ایڈونچر کے شوق میں اپنی زندگی تک داؤپر لگا دیتے ہیں۔


ویڈیو میں نظر آنے والے ان خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں جو بلندو بالا پہاڑ کے سرے پرپہنچ گئے ہیں اور دشوار گزار خطرناک راستے پربائیک رائیڈنگ کا شوق پورا کر رہے ہیں۔

ایڈونچر کے شوقین سر پھرے نوجوانوں نے کرتب بازی کیلئے امریکی ریاست یوٹاکی سیکڑوں فٹ بلند پہاڑی سلسلے کا انتخاب کیا اور پہاڑ کے بالکل کنارے پر موٹر سائیکل چلانے کا ایساخطرناک مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والوں کی بھی سانسیں تھم گئی۔

تازہ ترین