• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (نمائندہ جنگ) قومی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے روز کرکٹ بورڈ کے جی ایم ڈومسٹک شفیق پاپا اور لاہو ر بلیوز کے کامران اکمل میں تلخ کلامی ہوگئی۔ تاہم لاہور ریجن کے کوچ نوید انجم نے معاملہ رفع دفع کرایا۔
تازہ ترین