• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوگیا گو تجاوزات سے اب

شہر کا اک طویل حصّہ پاک

جانیں کتنے ہی بے قصوروں کا

چھن گیا روزگار، قصّہ پاک

تازہ ترین