• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک، ڈالرکی قیمت میں5پیسے کی کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیر کوانٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں5 پیسے کی کمی اور قیمت فروخت میں استحکام ،دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں30پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین