• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، زبردست تیزی،100انڈیکس میں 738پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،کیپٹل مارکیٹ کے نمائدہ وفد سے وزیر اعظم کی ملاقات اور وفد کی تمام سفارشات کو منظور کرنےکی یقین دہانی کے مثبت اثرات ،نئےکاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی رہی ، 100انڈیکس میں 738پوائنٹس کا اضافہ تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت ایک کھرب 24ارب 19 کروڑ روپے بڑھ گئی ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت 19.95 فیصد زائد جبکہ 67.97 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین