• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ اورالخدمت کراچی خواتین کے اشتراک سے آرفن کیئر پروگرام کے تحت روڈ سیفٹی واک اورورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،واک میں نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ شہناز بقائی ،سنیئر منیجرعنایت اللہ اسماعیل،الخدمت خواتین کی ذمہ داران اوربچوں نے شرکت کی ۔ورکشاپ میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگہی فراہم کی گئی۔

تازہ ترین