• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی اے،بی کام اور معادلہ (مدارس) پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں14دسمبرتک توسیع کردی گئی ہے۔امتحانی فارم عسکری بینک گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپس کے عسکری بینک بوہرہ پیر برانچز سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

تازہ ترین