• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فپواسا سندھ کی اپیل ، صوبے کی جامعات میں یوم سیاہ منایا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فپواسا سندھ کی اپیل پر صوبے بھر کی جامعات میں پیر کو یوم سیاہ منایا گیا۔ فپواسا سندھ نے وزیر اعلی سندھ سے صوبائی ایچ ای سی اور سندھ یونیورسٹیز اینڈ بورڈ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین اور سیکریٹری کی تبدیلی اور تشکیل نو اور دیگر مسائل کے حل کا مطالبہ کیا ۔ فپواسا سندھ کے اعلان کے مطابق منگل اور جمعہ کو جامعات میں جزوی ہڑتال کی جائے گی اور ساڑھے گیارہ بجے کے بعد سے تمام سرگرمیوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

تازہ ترین