• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پارلیمنٹ ،کرتارپورمعاملہ پر زبردست ہنگامہ آرائی کا خدشہ، ارکان کا خصوصی اجلاس آج طلب

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی ) بھارتی پارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں راجیہ سبھا(ایوان بالا) اورلوک سبھا(ایوان زیریں)کا اجلاس جو آج(منگل ) سے شروع ہورہاہےہنگامہ آرائی سے بچانے کے لئے ارکان پارلیمنٹ کا ایک خصوصی اجلاس بلایاگیا۔جس میں بالخصوص کرتارپور کےحوالے سے مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے کے لئے ارکان کو خصوصی طور پر بریفنگ دی جائےگی۔

تازہ ترین