• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس 20دسمبر کو بیجنگ میں ہو گا

اسلام آباد(اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس 20 دسمبر کو بیجنگ میں ہو گا، اجلاس میں صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہونے کاامکان ہے جس سے اقتصادی زونز کے قیام کی طرف پیش رفت ہو گی۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے ذرائع کے مطابق سی پیک سے متعلق کابینہ کمیٹی نے اپنے گزشتہ اجلاس میں صنعتی تعاون کے لئے پیشرفت کے حوالے سے اقدامات آگے بڑھانے کی ہدایت کی تھی۔

تازہ ترین