• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

210 بھارتی ہندو یاتری دریائے سندھ کے وسط میں موجود سری سادھو بیلہ پہنچ گئے

سکھر (بیورو رپورٹ) بھارت کے 9صوبوں سے 210 ہندو یاتریوں کا وفد دریائے سندھ کے وسط میں موجود ہندوؤں کی تیرتھ گاہ سری سادھو بیلہ پہنچ گیا، وفد رات سادھو بیلہ میں ہی قیام کریگا۔ بھارت سے آئے ہوئے 200سے زائد ہندو یاتریوں کا وفد یودھشٹر لال کی قیادت میں سکھر میں قائم ہندوؤں کی مذہبی عبادتگاہ سادھو بیلہ پہنچا، جہاں ہندو برادری کی جانب سے پھولوں کے ہار پہناکر وفد کا استقبال کیا گیا۔

تازہ ترین