• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

102سالہ آسٹریلوی خاتون کا اسکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ


102سالہ آسٹریلوی خاتون نےآسمان کی بلندیوں پر پہنچ کر اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف نوجوانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے بلکہ دنیا کی معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گئی ہیں۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایڈونچر کی شوقین Irene O'Sheaنامی دادی اماں جہاز کے ذریعے 14ہزار فٹ آسمان کی بلندی پر پہنچیں اورجہاز سے آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے نہ صرف اسکائی ڈائیونگ کا شوق پورا کیا بلکہ معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گئی ۔

یہ ایڈونچر فلاحی مقصد کیلئے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین