آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل11؍رجب المرجب 1440ھ 19؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مندی رہی، کے ایس ای۔100 انڈیکس 447پوائنٹس کی کمی کے بعد 38ہزار 852پوائنٹس پر بند ہوا۔

ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کار وں کا رجحان شیئرز کی فروخت پررہا۔

معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ  آئی ایم ایف پروگرام کی تفصیلات واضح ہونے پر روپے کا مستقبل واضح ہوگا۔

ٹاپ لائن سیکورٹیز کے اختتامی نوٹ کے مطابق مارکیٹ کا کاروباری حجم گذشتہ روز کے مقابلے میں 20 فیصد اور کاروباری مالیت12 فیصد کم رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 82 ارب روپے کم ہوکر ٓ7 ہزار 824 ارب روپے ہوگئی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں