• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی بی ایس ایف ورلڈ سکس ریڈ اینڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ 12 سے 22 دسمبر تک مصر میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کے بابر مسیح، محمد آصف، محمد ماجد علی اورمحمد بلال شرکت کررہے ہیں۔
تازہ ترین