• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرائی جانیوالی دکانوں کےمستحق ملازمین کو ہنگامی امداد دی جائے گی،شکیل دہلوی

کراچی (پ ر)عالمگیر ویلفئر ٹرسٹ کے ڈائریکٹر تعلقات عامہ شکیل دہلوی نے کہا ہے کہ حالیہ کارروائی کے دوران گرائی جانے والی دکانوں کے متاثرہ مستحق ملازمین کو فاقہ کشی سے بچانے کیلئے ہنگامی امداد دی جائے گی،اس سلسلے میں ایک ایڈھاک پروگرام ترتیب دیا گیا ہے اور درخواستوں کی وصولی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
تازہ ترین