• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پیرس (رضا چوہدری) فرانس کے شہر اسٹراسبرگ کے مرکز میں کرسمس بازار کے قریب مسلح شخص کی فائرنگ سے2افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق مسلح شخص فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا،ملزم کی شناخت کرلی گئی ہے ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزم کی تلاش جاری ہے،فائرنگ کے بعدعلاقے میں ریسٹورینٹس اور دکانیں بند ہوگئیں ،یورپی پارلیمنٹ کی عمارت بھی بند کردی گئی جس کے بعد وہاں موجود ارکان پارلیمنٹ اور عملہ محصور ہوکر رہ گیا ۔

تازہ ترین