• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلی کمالو میں راہزنوں نے موٹرسائیکل چھین لی مزاحمت پر نوجوان زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر )کلی کمالو میںراہزنوں نے نوجوان کو موٹرسائیکل سے چھین لی مزاحمت پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا پولیس کے مطابق مسلم اتحاد کالونی کا رہائشی نوجوان زین اللہ منگل کو موٹرسائیکل پر ہزار گنجی جا رہا تھا وہ جسے ہی کلی کمالو پہنچا تو دو راہزنوں نے اسلحے کے زور پر روک کر موٹرسائیکل چھینے کی کوشش کی جس پر نوجوان نے مزاحمت رہانوں نے فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا اور موٹرسائیکل لے کر فرار ہو گئے۔
تازہ ترین