• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

23 دسمبر سے رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے صبح 10 بجے روانہ ہوگی

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) وفاقیوزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پر 23 دسمبر سے رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے صبح 10 بجے روانہ ہوگی۔ یہ ٹرین 9 اکانومی کلاس کوچز، بریک وین اور ایک پاور پلانٹ پر مشتمل ہوگی۔ نوشہرہ ، اٹک سٹی ، راولپنڈی ، وزیر آباد، فیصل آباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان ، بہاولپور، رحیم یار خان ، روہڑی، نواب شاہ، حیدرآباد ، لانڈھی ، ڈرگ روڈپر سٹاپ کرتی ہوئی اگلے روز دوپہر 12 بجکر 30 منٹ پر کراچی کینٹ پہنچے گی۔
تازہ ترین