• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرسمس امن،محبت،ہم آہنگی اور امید کا پیغام ہے ،حنا گلزار

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کی سیکرٹری اطلاعات حنا گلزار نے بیان میں کہاہے کہ کرسمس امن،محبت،ہم آہنگی اور امید کا پیغام ہے اور یسوع مسیح کی تعلیمات امن کا درس دیتی ہیںاس دن ملکی تعمیر و ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری نے ملکی تعمیر میں اپنا بھرپور حصہ ڈالا ہے۔
تازہ ترین