• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں اچانک ٹریکٹر کا میٹر گھوم گیا اور بیچ سڑک پر گول گول گھومنے لگا جس کو قابو کرنا مالک اور راہگیر دونوں کے لیے کافی مشکل ہوگیا۔

چین میں یہ واقعہ اس وقت دیکھا گیا جب اچانک ٹریکٹر بے قابو ہوا اور بیچ سڑک پر گول گول گھومنے لگا جس کے بعد ٹریکٹر کو راہگیر اور ٹریکٹر مالک نے بڑی مشکل سے قابو کیا۔

رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں ٹریکٹر ڈرائیور سمیت تمام راہگیر بالکل محفوظ رہے۔

تازہ ترین