• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنس فکشن فلم ’برڈ باکس‘کانیا ٹریلر جاری


  ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم برڈ باکس کانیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

سوزین بیئر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ایرک ہیسرر کے شہرہ آفاق ناول پر مبنی ہے جس کی کہانی ایک ایسی ماں کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے بچوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں سینڈرا بیلوک،سارہ پالسن،ڈینیل میک ڈونلڈ،جوہن میکووچ،روزا سالازار اور جیکی وییور سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

کرس مورگن اور ڈیلن کلارک کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپوریہ فلم21دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین